ہمارے چلنے کے انداز کا نیند سے کیا تعلق ہے؟ جانیے

ہمارے چلنے کے انداز کا نیند سے کیا تعلق ہے؟ جانیے

ہمارے چلنے کے انداز کا نیند سے کیا تعلق ہے؟ جانیے

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ ہمارے چلنے کے انداز کا نیند سے کیا تعلق ہے۔

ایک حالیہ تحقیق کے مطابق چلتے وقت بھرپور توانائی کے ساتھ قدم اٹھانا ممکنہ طور پر رات کو بہتر نیند کا ایک اشارہ ہوسکتا ہے۔

جی ہاں، تحقیق میں بتایا گیا کہ وہ افراد جو کندھے جھکا کر اور بے ترتیب قدموں کے ساتھ چلتے ہیں ان کی نیند کے خراب ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔

اس تحقیق میں ماہرین نے موشن سینسنگ ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے تعلق جاننے کی کوشش کی۔

انہوں نے بتایا کہ زیادہ تر افراد نیند پر منفی اثرات رکھنے والے چلنے کے اس انداز کو بغیر کچھ سوچے سمجھے اپنائے ہوتے ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ جب کوئی فرد کم نیند لیتا ہے، تب ان کے چلنے کا انداز ’نشہ‘ کرنے والوں جیسا ہونے کے امکانات ہوتے ہیں۔



Source link

اپنا تبصرہ لکھیں