نان فائلرز کے بعد فائلرز کے لیے بڑی مشکل کھڑی ہوگئی

نان فائلرز کے بعد فائلرز کے لیے بڑی مشکل کھڑی ہوگئی

نان فائلرز کے بعد فائلرز کے لیے بڑی مشکل کھڑی ہوگئی

نان فائلرز کے بعد فائلرز کے لیے بڑی مشکل کھڑی ہوگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو حکام نے نان فائلرز کے ساتھ ساتھ فائلرز کی موبائل سمیں بھی بلاک کروانا شروع کردی ہیں۔

جن شہریوں کے اکتوبر 2023 انکم ٹیکس ریٹرن جمع ہوچکے ہیں، ان کی بھی سمز بند کروا دی گئی ہیں۔

ایف بی آر حکام کو ٹیکس ریٹرن فارم کی کاپی فراہم کرنے کے باوجود سم بحال نہیں کی جا رہیں اور تنخواہ دار طبقے کو 2024 کے ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کیلئے کہا جا رہا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے بھی سمزبلاک ہونے کی شکایت موصول ہو رہی ہیں۔

 ٹیلی کام ذرائع کا کہنا ہے حکام بغیر چیکنگ سمز بلاک کرنے کا آرڈر دے رہے ہیں، جس کیخلاف شکایت موصول ہورہی ہیں۔



Source link

اپنا تبصرہ لکھیں