بجٹ کے بعد موبائل فونز سستے ہونگے یا مہنگے؟ بڑی خبر آگئی

بجٹ کے بعد موبائل فونز سستے ہونگے یا مہنگے؟ بڑی خبر آگئی

بجٹ کے بعد موبائل فونز سستے ہونگے یا مہنگے؟ بڑی خبر آگئی

بجٹ کے بعد موبائل فونز کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔

 ذرائع کے مطابق نئے بجٹ میں درآمدی موبائل فونز پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز سامنے آگئی ہے، منظوری کی صورت میں درآمدی موبائل فونز مہنگے ہونے کا امکان ہے۔

 سیلز ٹیکس میں اضافے، بجلی، گیس اور پیٹرولیم مصنوعات کے بعد درآمدی موبائل فونز پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنے کی تجویز سامنے آگئی ہے۔

اس کے علاوہ درآمدی لگژری موبائل فونز پر ریگولیٹری ڈیوٹی اور پی ٹی اے ٹیکس بڑھنے کا امکان ہے۔

دوسری جانب اسمارٹ موبائل فونز کی مقامی مینوفیکچرنگ کیلئے مراعات دینے کی بھی تجویز ہے۔ موبائل پارٹس، بیٹری، چارجز اور ہیڈ فونز کی مینوفیکچرنگ پر ٹیکس میں کمی متوقع ہے۔



Source link

اپنا تبصرہ لکھیں