میں سوچ رہا ہوں کہ ہمیں رشی سنک کو روانڈا بھیجنا چاہیے یا نہیں۔ اس افسوسناک کہانی نے ایک بہت بڑی بات کا انکشاف کیا ہے۔ روانڈا ہمارے ساتھ وابستگی کی وجہ سے داغدار ہے نہ کہ دوسری طرف۔ روانڈا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 35 خبریں موجود ہیں
برطانیہ میں پاکستانی کمیونٹیز کے لیے ایک اردو نیوز ویب سائٹ۔ اپنی جڑوں سے جڑے رہنا اور وطن واپسی کے موجودہ واقعات سے باخبر رہنا برطانیہ میں رہنے والی بہت سی پاکستانی کمیونٹیز کی ترجیح ہے۔ اس آبادی کے لیے مزید پڑھیں
ماحولیاتی تبدیلی کے بارے میں فوری اقدامات پر زور دینے کے لیے دنیا بھر کے 161 ملکوں میں دو ہزار سے زیادہ مقامات پر جلوس نکالے گئے ہیں۔
مریخ کے کرۂ ہوائی کا مطالعہ کرنے کے لیے بھیجا جانے والا امریکی خلائی ادارے ناسا کا خلائی جہاز میون سرخ سیارے کے مدار میں کامیابی سے داخل ہوگیا۔
آکسفرڈ یونیورسٹی میں کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق کچی مونگ پھلی کے مقابلے تلی ہوئي مونگی پھلی سے الرجی ہونے کے امکان زیادہ ہوتے ہیں۔
پروفیسر ریٹنیکس کہتے ہیں کہ انسانوں کی آبادی کے ساتھ ساتھ موٹاپا بھی بڑھ رہا ہے اس لیے ہم نے چیونٹیوں کو کافی پیچھے چھوڑ دیا ہے
سائینسی تجربات خواہش بھی ضرورت بھی
برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں محققین نے ڈینگی بخار کی روک تھام کے لیے مخصوص بیکٹریا سے متاثرہ ہزاروں مچھروں کو شہر میں چھوڑا ہے۔
عالمی ادارۂ صحت کے مطابق مغربی افریقہ میں ایبولا وائرس سے متاثر ہونے والے 70 فیصد افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور یہ تعداد گذشتہ اندازوں سے زیادہ ہے۔
چین نے اقوامِ متحدہ کے سربراہی اجلاس میں موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے اقدامات کرنے کا پہلی دفعہ عہد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سنہ 2020 تک کاربن کی اخراج میں بہت حد تک کمی لائے گا۔