پاکستان میں کینسر کے شکار صرف 30 فیصد بچے زندہ بچ پاتے ہیں، ماہرین کی وارننگ

پاکستان میں کینسر کے شکار صرف 30 فیصد بچے زندہ بچ پاتے ہیں، ماہرین کی وارننگ

کراچی میں انڈس اسپتال کے زیر اہتمام منعقدہ آگاہی سیشن میں ماہرینِ صحت نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں ہر سال تقریباً 10 ہزار بچوں میں کینسر کی تشخیص ہوتی ہے مگر تاخیر سے تشخیص، محدود طبی سہولیات اور مزید پڑھیں