وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور سمارٹ سٹی میں سٹیٹ آف دی آرٹ سعودی۔جرمن ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا، جس پر 25 کروڑ ڈالر کی لاگت آئے گی۔ پنجاب حکومت کے محکمہ اطلاعات کی جانب سے منگل کو جاری مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1189 خبریں موجود ہیں
جنوبی پنجاب کے سیاحتی مقام صحرائے چولستان، جو جیپ ریلیز کے لیے بھی جانا جاتا ہے، کو سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) اور صوبائی حکومت کے اشتراک سے ’گرین پاکستان‘ منصوبے کے تحت قابل کاشت بنانے کا مزید پڑھیں
پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے نیو یارک میں او آئی سی گروپ کو سفارتی سطح پر بریفنگ دیتے ہوئے مسلم ممالک سے فلسطین کے مفادات، عرب اور امت مسلمہ کے اصولوں اور مقاصد کو مزید پڑھیں
ایلون مسک کے 13ویں بچے کو جنم دینے کا دعویٰ کرنے والی ماگا انفلوئنسر ایشلی سینٹ کلیئر کا کہنا ہے کہ ان سے کہا گیا تھا کہ وہ اپنے بچے کو ’ہمیشہ کے لیے راز‘ رکھیں۔ 26 سالہ خاتون نے، جنہوں نے مزید پڑھیں
ایک ماں جنہوں نے سات سال میں سات بچوں کو کھو دینے کا صدمہ جھیلا، نے اپنی ہمت اور امید کی داستان بیان کی ہے۔ وہ ان لوگوں کو تسلی اور حوصلے کا پیغام دینا چاہتی ہیں جو اسی طرح مزید پڑھیں
یوکرین اور روس میں تقریباً تین سال سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے روسی حکام کے ساتھ متوقع مذاکرات سے قبل پیر کو امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سعودی عرب پہنچے ہیں۔ یہ پیش رفت صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے گذشتہ مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کا کہنا ہے کہ چار کرکٹ ٹیمیں چیمپیئنز ٹرافی 2025 میں شرکت کے لیے کراچی پہنچ چکی ہیں جبکہ انگلینڈ اور آسٹریلیا اگلے 48 گھنٹوں میں پہنچنے والی ہیں۔ انٹرنیشنل مزید پڑھیں
انڈین اداکار اتل تواری اور صحافی شیواندر سنگھ کے مطابق انڈیا اور پاکستان کے لوگ دونوں ملکوں میں تقسیم کی لکیر کے باوجود ایک دوسرے کے لیے محبت رکھتے ہیں اور ’ایسا کرنے سے انہیں کوئی نہیں روک‘ سکتا۔ لاہور مزید پڑھیں
مچھ شمالی بلوچستان کا وہ علاقہ ہے، جہاں دشوار گزار پہاڑوں کی وجہ سے اکثر سکیورٹی چیلنجز درپیش رہتے ہیں۔ تاریخی طور پر اس علاقے کو بولان پاس، مچھ ریلوے سٹیشن اور مچھ جیل کی وجہ سے اہمیت حاصل رہی مزید پڑھیں
پاکستانی وزارت خزانہ کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ابھرتی مارکیٹ اکانومی کے حوالے سے منعقدہ العلا کانفرنس میں شرکت کے لیے ہفتے کو سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں۔ العلا کانفرنس ایک سالانہ اقتصادی پالیسی کانفرنس ہے، جس کا مزید پڑھیں