دوحہ میں اسرائیل نے ’غیر قانونی اور گھناؤنی بمباری‘ کی: پاکستان

دوحہ میں اسرائیل نے ’غیر قانونی اور گھناؤنی بمباری‘ کی: پاکستان

پاکستان اور سعودی عرب نے منگل کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں اسرائیل کے حماس رہنماؤں پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ایکس پر جاری ایک بیان میں کہا ’پاکستان کے عوام مزید پڑھیں

کراچی میں ایک بار پھر شہری سیلاب کا خدشہ، انتظامیہ ہائی الرٹ: محکمہ موسمیات

کراچی میں ایک بار پھر شہری سیلاب کا خدشہ، انتظامیہ ہائی الرٹ: محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آج (نو نومبر کو) صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں تیز بارش متوقع ہے جس سے شہری سیلاب کا خدشہ ہے جس سے پیدا ہونے والی صورت حال سے نمٹنے کے لیے صوبائی اور مزید پڑھیں

نیپال میں سوشل میڈیا پابندی کے خلاف احتجاج، پولیس فائرنگ سے 17 اموات

نیپال میں سوشل میڈیا پابندی کے خلاف احتجاج، پولیس فائرنگ سے 17 اموات

نیپالی دارالحکومت کٹھمنڈو میں پیر کے روز اس وقت کم از کم 17 مظاہرین مارے گئے جب پولیس نے سوشل میڈیا پر عائد پابندی کے خلاف احتجاج کرنے والے نوجوانوں کو منتشر کرنے کے لیے طاقت کا استعمال کیا۔ مظاہرین مزید پڑھیں

مشرقی مقبوضہ بیت المقدس حملے میں کم از کم پانچ اسرائیلی ہلاک

مشرقی مقبوضہ بیت المقدس حملے میں کم از کم پانچ اسرائیلی ہلاک

اسرائیل کے زیر قبضہ مشرقی بیت المقدس میں پیر کو فلسطینی مسلح افراد نے ایک بس سٹاپ پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی ایمرجنسی سروس میگن ڈیوڈ ادوم (ایم ڈی اے) کے مطابق مزید پڑھیں

نواز کی آل راؤنڈ پرفارمنس، سہ فریقی ٹی 20 سیریز پاکستان کے نام

نواز کی آل راؤنڈ پرفارمنس، سہ فریقی ٹی 20 سیریز پاکستان کے نام

پاکستان نے متحدہ عرب امارات ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز کے فائنل میں محمد نواز کی پانچ وکٹوں، جن میں ہیٹ ٹرک بھی شامل تھی، کی مدد سے افغانستان کو باآسانی 75 رنز سے ہرا دیا۔ پاکستان نے شارجہ میں ٹاس جیت مزید پڑھیں

سندھ میں 9 ستمبر کو طغیانی کا خدشہ، رضاکارانہ نقل مکانی جاری: وزیر اعلیٰ

سندھ میں 9 ستمبر کو طغیانی کا خدشہ، رضاکارانہ نقل مکانی جاری: وزیر اعلیٰ

پاکستان میں سیلابی ریلے صوبہ پنجاب میں تباہی مچانے کے بعد صوبہ سندھ کی جانب بڑھ رہے ہیں اور وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ صوبے کے نہری نظام میں شدید طغیانی نو ستمبر کو متوقع ہے۔ کراچی مزید پڑھیں

جنگ کے بعد پہلا کرکٹ ٹاکرا: ایشیا کپ میں دنیا کی نظریں پاکستان انڈیا میچ پر

جنگ کے بعد پہلا کرکٹ ٹاکرا: ایشیا کپ میں دنیا کی نظریں پاکستان انڈیا میچ پر

ایشیا کپ منگل (نو ستمبر) سے شروع ہو رہا ہے، جس کا سب سے بڑا مقابلہ انڈیا اور پاکستان کے درمیان ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں دونوں ملکوں کی ٹیمیں مئی میں ہونے والی مختصر جنگ کے بعد پہلی بار کرکٹ کے میدان مزید پڑھیں