وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کراچی میں ایک فیکٹری میں سکیورٹی گارڈ کے حملے میں دو چینی شہریوں کے زخمی ہونے کے واقعے کے بعد پاکستان اور چین نے جمعرات کو مشترکہ سکیورٹی حکمت عملی تیار مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 221 خبریں موجود ہیں
لاہور میں شہریوں نے سموگ کے اثرات کا مقابلہ کرنے کے لیے گھروں میں آب و ہوا صاف رکھنے کے جتن شروع کر دیے ہیں جس کے بعد مارکیٹ میں ایئر پیوریفائرز کی فروخت میں اضافے کے ساتھ گھر کے مزید پڑھیں
امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کے امکانات کے بعد بٹ کوائن ایک نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ ٹرمپ کی جیت کی خبروں کے ساتھ بدھ کی صبح دنیا کی سب سے مہنگی کرپٹو کرنسی کی مزید پڑھیں
انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے انڈیا کے مرکزی حزب اختلاف اور کانگریس پارٹی کے رہنما راہل گاندھی سے اپنے شوہر کی زندگی بچانے کے لیے کردار ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔ مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کے سینیئر ترین ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے مطالبہ کیا ہے کہ 26ویں ترمیم کا کیس اسی ہفتے فل کورٹ بینچ میں لگایا جائے۔ اس مطالبے سے چند مزید پڑھیں
ایک اور پاکستان ڈرامے ’کبھی میں کبھی تم‘ کا خوشگوار خاتمہ ہوا۔ پہلی بار فہد مصطفیٰ اور ہانیہ عامر ٹی وی سکرین پر ڈرامے ’کبھی میں کبھی تم‘ میں نظر آئے اور یہ اداکار جوڑی نہ صرف پاکستان میں بلکہ مزید پڑھیں
امریکہ میں آج صدارتی انتخابات کے لیے کئی مشرقی اور وسطی ریاستوں میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے جہاں امریکی شہری اپنے اگلے صدر کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈال رہے ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق مزید پڑھیں
انڈیا میں شادی کے لیے ساتھی ڈھونڈنے میں مدد کا دعویٰ کرنے والی ویب سائٹ کو ایک مرد صارف کے لیے ممکنہ میچ نہ تلاش کرنے پر60 ہزار انڈین روپے (550 پاؤنڈ) کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ انڈیا کے مزید پڑھیں
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے لیے موٹر ویز پر راستے (انٹرچینجز) دینے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کو پرائیویٹ اداروں کی توسیع میں ملوث مزید پڑھیں
ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی پیر کو دور روزہ دورے پر پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران کے وزیر خارجہ ’مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور پاکستان ایران دوطرفہ تعلقات پر مزید پڑھیں