امریکہ، مصر، قطر اور ترکی نے مصر میں ایک خصوصی تقریب میں غزہ امن معاہدے پر دستخط کر دیے۔ سوموار 13 اکتوبر 2025 21:30 <!– 5 تعليقات –> Source link
اس کیٹا گری میں 806 خبریں موجود ہیں
خیبر پختونخوا اسمبلی نے پیر کو تحریک انصاف کے نامزد امیدوار سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ منتخب کر لیا ہے۔ پیر 13 اکتوبر 2025 کو ہونے والی ووٹنگ میں محمد سہیل آفریدی نے 90 ووٹ حاصل کیے۔ اس موقعے پر انہوں نے مزید پڑھیں
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف پیر کو مصر کا دورہ کریں گے جہاں وہ شرم الشیخ امن کانفرنس میں غزہ امن معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شریک ہوں گے۔ پاکستان کی وزارت خارجہ کے جاری بیان میں بتایا مزید پڑھیں
پاکستان فوج نے اتوار کو ایک بیان میں کہا کہ گذشتہ رات افغانستان کے ساتھ ہونے والی سرحدی جھڑپوں میں اس کے 23 سکیورٹی اہلکار جان سے گئے جبکہ 29 زخمی ہو گئے۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی مزید پڑھیں
مذہبی سیاسی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے کارکنوں نے ہفتے کی شب سے مرید کے میں پڑاؤ ڈال رکھا ہے، جبکہ پانچ دن مسلسل پولیس سے جھڑپوں کے بعد ٹی ایل پی نے اتوار کو کہا کہ مزید پڑھیں
صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کرم اور باجوڑ کی پولیس نے ہفتے کی شب بتایا کہ پاکستان اور افغانستان کی سکیورٹی فورسز کے مابین دو سرحدی مقامات پر جھڑپیں جاری ہیں لیکن فی الحال نقصانات کے حوالے سے کچھ نہیں بتایا مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ہفتے سعودی سرمایہ کاروں کے لیے صوبے میں خصوصی ’سعودی انڈسٹریل سٹیٹ‘ قائم کرنے اور وہاں 10 سالہ ٹیکس ہالی ڈے، انکم ٹیکس استثنیٰ اور ون ٹائم کسٹم ڈیوٹی چھوٹ جیسی مراعات کا اعلان مزید پڑھیں
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ نوبیل امن انعام 2025 حاصل کرنے والی وینزویلا کی خاتون نے انہیں ٹیلی فون کر کے کہا کہ اس انعام کے حقدار وہ (ٹرمپ) ہیں۔ جمعے کو وائٹ ہاؤس میں صحافیوں مزید پڑھیں
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے سربراہ، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے بہت عرصے بعد پشاور میں پریس بریفنگ منعقد کی۔ ان کے مطابق پشاور آنے کا مقصد یہاں کے عوام کو یہ یقین دلانا ہے کہ فوج مزید پڑھیں
نوبیل امن انعام کی 125 سالہ تاریخ میں پہلی بار مخصوص میڈیا کو ناروے کی نوبیل کمیٹی کے خفیہ فیصلہ سازی کے عمل تک رسائی دی گئی ہے، جہاں ممبران 1901 میں شروع ہونے والی روایت کے مطابق صحافیوں سے مزید پڑھیں