شام میں شہری دفاعی کارکنوں نے منگل کو دمشق کے دیہی علاقے میں دو مختلف تہہ خانوں سے معزول صدر بشار الاسد حکومت کے کم از کم 26 متاثرین کی جلی ہوئی باقیات برآمد کی ہیں۔ یہ دریافت دسمبر 2024 میں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1188 خبریں موجود ہیں
بظاہر مضبوط لیکن مخدوش داخلی دیوار، دروازے کے باہر چنگچی رکشے کی جلی ہوئی باقیات، فوجی پوسٹ کے صحن میں مارے جانے والے شدت پسندوں کے خون کے دھبے اور باہر بنے دفتری کمرے کا ٹوٹا ہوا شیشے کا دروازہ بلوچستان کے مزید پڑھیں
انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت سری نگر کی عالمی شہرت یافتہ ڈل جھیل میں سیاحوں کو اوبر بوٹ سروس شروع کی گئی ہے۔ ڈل جھیل اپنی خوبصورتی اور ہاؤس بوٹس (روایتی لکڑی کی کشتیاں) کے لیے مشہور ہے مزید پڑھیں
پاکستان کی وزارت مذہبی امور نے حج 2025 کے ’طویل اور مختصر‘ دورانیے کے پیکجز کی حتمی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارت مذہبی امور کی جانب سے منگل کو جاری بیان کے مطابق طویل دورانیے کے حج پیکج مزید پڑھیں
انڈیا کے لیے سال بھر ہر فارمیٹ میں جادو دکھانے والے بولر جسپریت بمراہ آئی سی سی مینز کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیتنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ آئی سی سی کی جانب سے سر گارفیلڈ سوبرز ایوارڈ مزید پڑھیں
اسرائیل نے دو فوجیوں کو گرفتار کیا ہے جن پر اسے شبہ ہے کہ وہ رقم کے عوضی ایران کے لیے جاسوسی کر رہے تھے۔ اسرائیلی اور بین الاقوامی میڈیا نے اسرائیلی پولیس کے حوالے سے کہا ہے کہ 21 مزید پڑھیں
افغانستان میں ورلڈ فوڈ پروگرام کی سربراہ ہسیاؤ وی لی نے کہا ہے کہ عالمی امداد میں کمی اور امریکہ کی غیر ملکی فنڈنگ ممکنہ طور پر منجمد ہونے کے بعد ادارہ لاکھوں ضرورت مند افغانوں میں سے صرف نصف مزید پڑھیں
صوبہ پنجاب کے محکمہ داخلہ نے پولیس کی رپورٹ پر 40 ڈاکوؤں کی 25 سے 50 لاکھ روپے سر کی قیمت مقرر کی ہے۔ ان میں سے 20 ڈاکوؤں کے سر کی قمیت 50 لاکھ جب کہ باقی 20 کی مزید پڑھیں
اتوار کو لبنان میں اسرائیلی حملے سے 22 اموات کے باوجود وائٹ ہاؤس نے اتوار کو کہا کہ لبنان اور اسرائیل کے درمیان معاہدے کی مدت 18 فروری تک بڑھا دی گئی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مزید پڑھیں
اعلیٰ طالبان حکام نے اتوار کو ایران کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کی مشترکہ سرحد پر کشیدگی، ایران میں افغان پناہ گزینوں کے ساتھ سلوک اور پانی کے حقوق پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ 2017 مزید پڑھیں