وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ انسانی سمگلنگ کی روک تھام کے لیے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کی جائیں گی اور اس کے مثبت نتائج دیکھنے کو ملیں گے۔ پاکستان کے مختلف مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1189 خبریں موجود ہیں
پاکستان میں سیاحتی و کاروباری نمائش (ٹریول ٹریڈ شو) منعقد کرنے والے ادارے پاکستان ٹریول مارٹ (پی ٹی ایم) کی جانب سے چوتھے ایڈیشن کا کراچی کےایکسپو سینٹر میں آغاز ہوا۔ جمعے سے شروع ہونے والی نمائش دو فروری تک جاری مزید پڑھیں
حماس نے فائر بندی معاہدے کے تحت ہفتے کو جنوبی غزہ میں تین اسرائیلی قیدیوں کو رہا کر دیا جبکہ اسرائیل کی جانب سے 183 فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا گیا۔ قیدیوں کا یہ تبادلہ غزہ میں اسرائیل اور حماس مزید پڑھیں
ویڈیو سٹریمنگ سروس یوٹیوب نے اب صارفین کو ویڈیوز کو چار گنا تیز رفتار کے ساتھ دیکھنے کی سہولت فراہم کر دی ہے، یہ اقدام نئی تجرباتی خصوصیات کے سلسلے کا حصہ ہے۔ یوٹیوب پہلے ہی صارفین کو ویڈیوز کو مزید پڑھیں
پاکستان کے متعدد شہروں میں پیراگلائیڈنگ کرنے والی کراچی کی خاتون ثنا کا کہنا ہے کہ ملک میں اس کھیل کے فروغ کی ضرورت ہے۔ ثنا امیر نے پیراگلائیڈنگ کے حوالے سے انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
سوزوکی موٹر کارپوریشن نے انڈیا میں ہونے والے ’موبیلٹی گلوبل ایکسپو 2025‘ میں اپنا الیکٹرک سکوٹر ای-ایکسس (e-ACCESS) متعارف کر دیا ہے۔ سوزوکی گلوبل جاپان کے مطابق ’ای-ایکسس‘ سوزوکی کا پہلا عالمی سٹریٹجک BEV سکوٹر ہے، جو روزانہ آسان استعمال مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جس میں گذشتہ چیمپیئنز ٹرافی فائنل کے ہیرو فخر زمان بھی شامل ہیں۔ اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ مزید پڑھیں
پاکستانی لڑکے کی محبت اور اس سے شادی کی غرض سے کراچی آئی امریکی خاتون نے گارڈن میں قائم ایک عمارت کے پارکنگ ایریا میں دو دن اور ایک رات دھرنا دیے رکھا، لیکن اس کے بعد بالآخر انہیں منا مزید پڑھیں
حماس کے عسکری ونگ کے ترجمان ابو عبیدہ نے جمعرات کو غزہ میں اسرائیل کی فوجی کارروائی کے دوران القسام بریگیڈ کے جنرل کمانڈر محمد الضیف کی موت کی تصدیق کی ہے۔ حماس کے مطابق اس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے سربراہ مزید پڑھیں
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے جمعرات کو وفاقی کابینہ اجلاس میں گفتگو کے دوران کہا کہ’ میں تیار ہوں 2018 الیکشن کمیٹی اپنا کام مکمل کرے اور 2024 پر بھی ہاؤس کمیٹی بنے اور حقائق سامنے لے کر آئے۔‘ پی ٹی مزید پڑھیں