شام میں حکومت مخالف فوسز کے دارالحکومت پر ممکنہ قبضے کے پیش نظر دمشق میں اس وقت خوف و ہراس پھیلا ہوا ہے اور رہائشی خورد و نوش کے علاوہ دوسرا ضروری سامان ذخیرہ کر رہے ہیں۔ صدر بشارالاسد کی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 188 خبریں موجود ہیں
بلوچستان پولیس کے مطابق جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب نامعلوم افراد نے قلات میں تاریخی مجسموں اور سرکاری املاک کو جلا کر نقصان پہنچایا۔ قلات سٹی پولیس سٹیشن کے ہیڈ آفیسر (ایس ایچ او) حبیب الرحمٰن نے انڈپینڈنٹ اردو مزید پڑھیں
وزارت خارجہ نے شام میں پاکستانی شہریوں کے لیے ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کی حالیہ پیش رفت اور ابھرتی ہوئی صورت حال کے پیش نظر پاکستانی شہریوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ جب تک کہ مزید پڑھیں
غزہ میں آخری چند فعال ہسپتالوں میں سے ایک پر اسرائیلی افواج نے جمعے کو حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 29 افراد جان سے گئے اور درجنوں زخمی ہوئے۔ ہسپتال کے ڈائریکٹر حسام ابو صفیہ اور امدادی کارکنوں نے مزید پڑھیں
ٹورنٹو میں مقیم یونیورسٹی کے پروفیسر احمد ابو شعبان اکثر صبح تین بجے غزہ میں موجود اپنے طلبہ کو پڑھانے کے لیے جاگتے ہیں۔ ان کے اس عمل کے پیچھے اپنے شاگردوں کے ساتھ وفاداری اور گہرا احساس جرم کار مزید پڑھیں
سٹیٹ بینک آف پاکستان نے جمعرات کو کہا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستانی معیشت کو ’سہارا‘ دینے کے لیے اپنے تین ارب ڈالرز کے ڈیپازٹ کی مدت میں توسیع کر دی ہے۔ پاکستان کے مرکزی بینک کی جانب سے مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات کے کلائمٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر (سی ڈی پی سی) کی جانب سے جاری کردہ ماہانہ رپورٹ کے مطابق سال 2024 کا نومبر گذشتہ 64 برسوں میں گرم ترین نومبر کا ماہ تھا۔ محکمہ موسمیات کے ڈپٹی ڈائریکٹر رانا مزید پڑھیں
پاکستان نے شام میں ہونے والی تازہ صورت حال پر جمعرات کو گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ شام کی خودمختاری اور سرحدی سالمیت کا احترام کیا جائے۔ شام میں حکومت مخالف گروپوں نے حال ہی مزید پڑھیں
دریائے سندھ کے کنارے واقع کالا باغ پنجاب کے ضلع میانوالی کا تاریخی و قدیمی شہر ہے جہاں واقع منزل در منزل ایک ہزار سے زائد گھروں کی بے مثال تعمیر نے یہاں آنے والے سیاحوں کو دہائیوں سے اپنے مزید پڑھیں
فلسطینی محکمہ صحت کے ایک اہلکار نے بدھ کو بتایا کہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے باعث بے گھر افراد کے ایک کیمپ پر تازہ حملے میں کم از کم 21 افراد جان سے چلے گئے جبکہ درجنوں زخمی ہوئے۔ مزید پڑھیں