تعلیم پر پابندی سے خواتین میں ’خودکشی‘ کے رجحان میں ’اضافہ‘، طالبان کی تردید

تعلیم پر پابندی سے خواتین میں ’خودکشی‘ کے رجحان میں ’اضافہ‘، طالبان کی تردید

افغان طالبان نے امریکی ادارے کی اس رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ امارت اسلامیہ میں خواتین پر پابندیوں کی وجہ سے ان میں ڈپریشن اور خودکشی کرنے کے رجحان میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ افغانستان کی تعمیر مزید پڑھیں

لندن میں خواجہ آصف کو دھمکی قانونی کارروائی کی متقاضی: وزیر اطلاعات

لندن میں خواجہ آصف کو دھمکی قانونی کارروائی کی متقاضی: وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے لیگی رہنما اور وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کو لندن میں دی گئی دھمکیوں پر بدھ کو ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ آزادی اظہار رائے نہیں ’سنگین قانونی کارروائی‘ کا مزید پڑھیں

نجکاری کمیشن کی پی آئی اے کی 10 ارب کی بولی مسترد کرنے کی سفارش

نجکاری کمیشن کی پی آئی اے کی 10 ارب کی بولی مسترد کرنے کی سفارش

نجکاری کمیشن بورڈ نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے 60 فیصد حصص کے حصول کے لیے بلیو ورلڈ سٹی کنسورشیم کی جانب سے گذشتہ ماہ لگائی گئی 10 ارب روپے کی بولی پر بدھ کو غور کرنے کے بعد اسے مسترد مزید پڑھیں

حسن ٹوانہ: پنجاب کی دیہی ثقافت کے خوبصورت مناظر قید کرنے والے فوٹوگرافر

حسن ٹوانہ: پنجاب کی دیہی ثقافت کے خوبصورت مناظر قید کرنے والے فوٹوگرافر

آپ نے سوشل میڈیا پر ایسے بہت سے پیجز دیکھے ہوں گے جن میں پنجاب کے دیہی علاقوں کی مقامی ثقافت انتہائی خوبصورت تصاویر اور ویڈیوز کی شکل میں پوسٹ کی جاتی ہے۔ یہ ٹرینڈ مقبول بنانے والے اولین نوجوانوں مزید پڑھیں

ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی وعدے پورے کرنے کے لیے 6.8 کھرب ڈالر درکار: پاکستان

ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی وعدے پورے کرنے کے لیے 6.8 کھرب ڈالر درکار: پاکستان

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترقی پذیر ملکوں کو موسمیاتی چیلنج سے نمٹنے کے لیے 2030 تک 6.8 کھرب ڈالر درکار ہوں گے۔ پاکستان کی میزبانی میں کلائمیٹ فنانس گول میز کانفرنس سے منگل کو خطاب کرتے مزید پڑھیں

27 لاکھ پاکستانیوں کا ڈیٹا چرانے والوں کو سزا ہو گئی: چیئرمین نادرا

27 لاکھ پاکستانیوں کا ڈیٹا چرانے والوں کو سزا ہو گئی: چیئرمین نادرا

پاکستان میں قومی ڈیٹا بیس کی دیکھ بھال کے ذمہ دار ادارے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے سربراہ نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو بتایا ہے کہ ان کے ادارے سے 27 لاکھ پاکستانیوں کی مزید پڑھیں

پشاور میں سموگ نہیں دھند ہے: محکمہ موسمیاتی تبدیلی

پشاور میں سموگ نہیں دھند ہے: محکمہ موسمیاتی تبدیلی

صوبہ پنجاب کا شہر لاہور گذشتہ کئی ہفتوں سے شدید سموگ کی لپیٹ میں ہے، جہاں کاروبار زندگی متاثر، تعلیمی ادارے بند اور گھروں سے باہر غیر ضروری سرگرمیوں پر پابندی عائد ہے، مگر اب صرف لاہور نہیں بلکہ پشاور بھی ’سموگ‘ سے مزید پڑھیں

امید ہے اقوام متحدہ میں اسرائیل کی رکنیت منجمد کر دی جائے گی: عرب لیگ

امید ہے اقوام متحدہ میں اسرائیل کی رکنیت منجمد کر دی جائے گی: عرب لیگ

عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل احمد ابوالغیط نے امید ظاہر کی ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی جلد ہی اکثریتی ووٹ کے ذریعے اسرائیل کی اس بین الاقوامی تنظیم (یو این) میں رکنیت منجمد کر سکتی ہے۔ سعودی عرب مزید پڑھیں

کراچی میں چینیوں پر حملے کی سہولت کار خاتون سمیت 3 ملزان گرفتار: حکام

کراچی میں چینیوں پر حملے کی سہولت کار خاتون سمیت 3 ملزان گرفتار: حکام

وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے کہا ہے کہ کراچی ایئر پورٹ کے قریب چینی شہریوں پر حملے میں ملوث ایک خاتون سمیت تین عسکریت پسندوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ کراچی میں پیر کو پریس کانفرنس میں مزید پڑھیں