پہلے پاکستانی خلاباز کی روانگی کے لئے تیاریاں شروع

پہلے پاکستانی خلاباز کی روانگی کے لئے تیاریاں شروع

پہلے پاکستانی خلاباز کی روانگی کے لئے تیاریاں شروع

پہلے پاکستانی خلاباز کی روانگی کے لئے تیاریاں شروع

کراچی: پہلے پاکستانی خلاباز کی روانگی کے لئے پہلا قدم سامنے آگیا ہے۔

پاکستان اور چین کے خلائی اداروں کے درمیان مفاہمت کی اہم یادداشتوں پر دستخط کردیے گئے ہیں جب کہ پہلے پاکستانی خلاباز کی سلیکشن 2026 میں مکمل ہوگی۔

پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو اور چین کے قومی خلائی ادارے کے درمیان تکنیکی امور طے کرلیے گئے ہیں۔

پاکستانی خلا باز چین کے خلائی مشن کا حصہ بنیں گے، پاکستانی خلاباز چین کے خلائی اسٹیشن تیانگ گونگ پر قیام کریں گے۔

پاکستانی خلاباز چینی خلائی اسٹیشن پر مختلف سائنسی تجربات کریں گے، چینی خلائی اسٹیشن تیانگ گونگ زمین کی سطح سے 390 کلومیٹر کی بلندی پر مدار میں موجود ہے۔

Source link

اپنا تبصرہ لکھیں