ناشتے سے پہلے دانت برش کرنے چاہیے یا بعد میں؟ جانیے ماہرین کیا کہتے ہیں!

ناشتے سے پہلے دانت برش کرنے چاہیے یا بعد میں؟ جانیے ماہرین کیا کہتے ہیں!

ناشتے سے پہلے دانت برش کرنے چاہیے یا بعد میں؟ جانیے ماہرین کیا کہتے ہیں!

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ ناشتے سے پہلے دانت برش کرنے چاہیے یا بعد میں۔

ماہرین کے مطابق ناشتہ کرنے سے پہلے دانت صاف کرنے چاہئیں جبکہ رات کو سونے سے قبل بھی دانت صاف کرنا ضروری ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ صبح ناشتے سے قبل دانت برش کرنا اس لیے ضروری ہیں کہ رات بھر کے بیکٹیریا منہ کے اندر ہوتے ہیں اور صبح اٹھتے کے ساتھ ہی دانت برش کیے بغیر کچھ کھانے کا مطلب ہے کہ ان بیکٹیریاز کو کھلایا جارہا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر آپ صبح برش کرنے سے پہلے ناشتہ کرلیتے ہیں تو ضروری ہے کہ آپ 30 منٹ کے وقفے کے بعد برش کریں۔

واضح رہے کہ چند اور ڈاکٹرز نے بھی ناشتے سے پہلے برش کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

Source link

اپنا تبصرہ لکھیں