ناسا شٹ ڈاؤن ، 15 ہزار 94 ملازمین فارغ۔ ناسا حکام کے مطابق امریکی شٹ ڈاؤن میں فنڈز کی کمی کے باعث ایجنسی مکمل طور پر بند ہوگئی۔
ناسا کی ویب سائٹ پر شٹ ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا ۔ ناسا کے 18 ہزار 218 ملازمین میں سے 15 ہزار 94 فارغ ہوگئے۔ ناسا کے 83 فیصد سے زائد اسٹاف کو جبری رخصت پر بھیج دیا۔