میک اپ کاخرچہ نہ لڑائی جھگڑا،مغرب میں ربوٹ گرل کی خریداری کارجحان بڑھ گیا

میک اپ کاخرچہ نہ لڑائی جھگڑا،مغرب میں ربوٹ گرل کی خریداری کارجحان بڑھ گیا


میک کاخرچہ نہ لڑائی جھگڑا،مغرب میں ربوٹ گرل کی خریداری کارجحان بڑھ گیا

اے آئی ربوٹ گرل / فوٹو

میک اپ کاخرچہ نہ لڑائی جھگڑا،مغرب میں ربوٹ گرل کی خریداری کارجحان بڑھ گیا۔ چینی ساختہ  اے آئی ربوٹ گرل کی قیمت کیا ہے؟اس کی خصوصیات کیاکیا ہیں؟جانیئے اس دلچسپ رپورٹ میں!۔

خواتین ہوجائیں ہوشیار!۔ کیونکہ کہاجارہاتھاکہ مصنوعی ذہانت اور ربوٹ جلد ہی انسانوں سے کنٹرول چھین لیں گے۔ مگر یہ تو سب سے پہلے خواتین سے ہی ان کی حکمرانی چھین رہے ہیں۔

مغربی مردربوٹ گرل کی خریداری میں کیوں دلچسپی لے رہے ہیں؟اس کی وجوہات سامنے آگئیں۔

یہ اے آئی ربوٹ گرل لڑائی،جھگڑا،طنزو طعنے نہیں دیتی۔ کوئی فرمائش کرتی ہے نہ میک اپ کا خرچہ مانگتی ہے۔

جوآٹا گوندھے گی، لزیز کھانا پکائے گی، بچے سنبھالے گی،بزرگوں کی خدمت بھی کرے گی۔

یہ صفائی ستھرائی کرتی ہے،پرندے اور جانور بھی پالتی ہے، پورا گھرسنبھالے گی۔

اے آئی ربوٹ گرل ڈیٹ پرجائے گی، ساتھ لنچ وڈنر بھی کرے گی۔اورتواورمحبت،رقص اورمردوں کی شیو بھی کرلیتی ہے۔

مفید مشورے دے گی،لڑائی جھگڑا،فرمائش نہ خرچے کاتقاضہ ہر قسم کی پریشانی سے آزادی۔

یہی وجہ ہے کہ مغربی مرد اس ربوٹ گرل کی طرف تیزی سے متوجہ ہورہے ہیں۔

یہ رجحان اس قدر بڑھ رہاہے کہ کچھ ماہ قبل ایکس کے مالک ایلون مسک کے حوالے سے بھی خبریں گردش کرنے لگیں۔

متواتر چہ میگوئیاں ہوتی رہیں کہ کیا ایلون مسک ربوٹ اے آئی گرل سے شادی کرنے والے ہیں؟۔

مصنوعی ذہانت اور ربوٹ جلد ہی خواتین سے ان کی حکمرانی چھین لیں گے۔ان کے ناز نخرے اٹھانے کاسلسلہ بھی جلد ہی ختم ہونے والاہے۔

مغرب میں اے آئی ربوٹ گرل کی بڑھتی ہوئی طلب اس کی واضح مثال ہے۔

جہاں تک رہی قیمت کی بات تو یہ چینی ماڈل ہے بھائی!اس لئے قیمت توانتہائی سستی ہے ۔ جو پاکستانی رقم میں صرف  ساڑھے 3 لاکھ روپے بنتی ہے۔



Source link

اپنا تبصرہ لکھیں