موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے اچھی خبر

موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے اچھی خبر

موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے اچھی خبر

موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے اچھی خبر آ گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق مقامی کمپنیوں نے موبائل فون کی قیمتوں میں 20 سے 30 فیصد تک کمی کردی۔

مقامی سطح پر تیار ہونے ہونے والے فونز کی قیمتوں میں 3 سے 18 ہزار روپے کی کمی کی گئی ہے۔

ڈیلرز نے بتایا کہ درآمد شدہ فونز کی قدر وقیمت میں کمی کے باعث موبائل فونز کی قیمتیں کم ہوئیں۔

موبائل مارکیٹوں میں 1 لاکھ روپے والا موبائل فون 65 ہزار روپے کا ہوگیا، 64 ہزار روپے لاگت والا موبائل 50 ہزار روپے، اور 50 ہزار روپے والا سمارٹ فون 35 سے 38 ہزار روپے کا ہوگیا۔

خیال رہے کہ پاکستان میں بننے والے موبائل پر نہ تو درآمد شدہ فونز کی طرح ڈالرز خرچ ہوتے ہیں اور نہ ہی کوئی ڈیوٹی دینی پڑتی ہے۔



Source link

اپنا تبصرہ لکھیں