طب کے شعبے میں سال 2024 کا نوبل انعام دو امریکی سائنس دانوں نے جیت لیا

طب کے شعبے میں سال 2024 کا نوبل انعام دو امریکی سائنس دانوں نے جیت لیا

نوبل

طب کے شعبے میں سال 2024 کا نوبل انعام دو امریکی سائنس دانوں نے جیت لیا

طب کے شعبے میں سال 2024 کا نوبل انعام دو امریکی سائنس دانوں نے جیت لیا۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق  امریکہ کے وکٹر ایمبروز اور گیری ریوکن نے نوبل انعام برائے میڈیسن جیت لیا۔

امریکی سائنس دانوں کو مائیکرو آر این اے پر ریسرچ میں خدمات پر نوبل انعام کا مستحق قرار دیا گیا۔

نوبل انعام پانے والے امریکی سائنس دانوں کی تحقیق کی مدد سے انسانی جسم میں جینز کے کام کرنے کے طریقہ کار کو سمجھنے میں مدد ملی۔

امریکی سائنس دانوں کی تحقیق سے پتہ چلا کہ جینز انسانی جسم میں کس طرح مختلف باستوں کو جنم دیتی ہیں۔

Source link

اپنا تبصرہ لکھیں