پودوں کو درجہ حرارت کے اثرات سے کیسے محفوظ رکھنے کا نیا طریقہ دریافت
درجہ حرارت کس طرح پودوں کے خلیوں پراثرانداز اور ان پر اپنے نشانات چھوڑ دیتا ہے ؟ چینی ماہرین نے ایک تحقیق میں اس کی وضاحت کردی اور نمٹنے کا طریقہ بھی بتادیا۔
چینی ماہرین نے پڑھتے ہوئے درجہ حرارت سے پودوں یا ان کے خلیوں کو محفوظ رکھنے کا نیا طریقہ دریافت کرلیا ہے ۔
چھوٹے بڑے پودوں اور اہم جڑی بوٹیوں کو بڑھتے ہوئے درجہ حرارت سے محفوظ رکھونے کا یہ نیا طریقہ چینی ماہرین نے دریافت کیاہے۔
جینیٹک نشانات کو ریگولیٹ کر کے اثرات سے بچا جاسکتا ہے
چینی ماہرین کے مطابق درجہ حرارت کوکنٹرول کرکے اس کے اثرات اور جینیٹک نشانات سے بچا جاسکتاہے ۔
درجہ حرارت کے پودوں پر اثرات سے متعلق انسٹیٹیوٹ آف جینیٹک اینڈ ڈیولپمنٹ بائیولوجی چائنہ اکیڈمی کے ماہرین سخت موسم کے جینیٹک نشانات کوریگولیٹ کرکے پودوں کے خلیوں کوان اثرات سے محفوظ رکھا جاسکتاہے۔
چینی ماہرین کے یہ تحقیق اکیڈمی کے ڈیویلپمنٹ سیل میں شائع کی گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ درجہ حرارت کس طرح اہم ایپی جینیٹک سگنلز کو تبدیل کرتا ہے ۔
ماہرین ٹیم نے ڈی این اے، پیکیجنگ پروٹین، کیمیکل ٹیگز اور فعال وخاموش جین کے حوالے سے نئی اورمفصل تحقیق پیش کی ہے ۔
اس نئی تحقیق میں ماہرین نے اس بات کی نشاندہی ہے کہ درجہ حرارت سیل کی شناخت کو کیسے بدل سکتا ہے، فطرت اور پرورش کس طرح باہمی تعامل کرتے ہیں۔
کیا کائنات ایک بڑے کمپیوٹر کی طرز پر کام کررہی ہے؟
کیا کائنات ایک بڑے کمپیوٹرکی طرز پرکام کررہی ہے؟ اور کیا ہم اس کائنات کے مصنوعی ماحول میں رہ رہے ہیں؟ ماہرین نے کشش ثقل سے متعلق ایک نئی تھیوری پیش کی ہے جس نے کئی سوالات جنم دے دیے ہیں۔
مزیدپڑھیں : موٹاپا اور شوگر کنٹرول کی ادیہ دماغی امراض میں مبتلا کرسکتی ہیں، تحقیق
طبی ماہرین نے ذیابیطس اور موٹاپے پر قابوپانے کے لیے مختلف ادویہ استعمال کرنے والے خواتین و حضرات کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی اور ان ادویہ کے استعمال سے متعلق آگاہی الرٹ جاری کردیا۔
