ایبولا وائرس کے 70 فیصد متاثرین  ہلاک

ایبولا وائرس کے 70 فیصد متاثرین ہلاک

عالمی ادارۂ صحت کے مطابق مغربی افریقہ میں ایبولا وائرس سے متاثر ہونے والے 70 فیصد افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور یہ تعداد گذشتہ اندازوں سے زیادہ ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں