امریکی ٹیک فرم نے پاکستانی اے آئی اسٹارٹ اپ ’’ورچوئنز ‘‘کو لاکھوں ڈالر میں خرید لیا

امریکی ٹیک فرم نے پاکستانی اے آئی اسٹارٹ اپ ’’ورچوئنز ‘‘کو لاکھوں ڈالر میں خرید لیا

امریکی ٹیک فرم نے پاکستانی اے آئی اسٹارٹ اپ ’’ورچوئنز ‘‘کو لاکھوں ڈالر میں خرید لیا

یہ کامیاب معاہدہ پاکستان کی ٹیکنالوجی صلاحیتوں اور اے آئی شعبے میں تیزی سے ابھرتی جدت کا عکاس ہے

پاکستانی ٹیکنالوجی شعبہ میں اہم پیش رفت، امریکی ٹیک فرم نے پاکستانی اے آئی اسٹارٹ اپ ’’ورچوئنز ‘‘کو  لاکھوں ڈالر مالیت  کے معاہدے کے تحت خرید لیا۔

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان کے ابھرتے ٹیکنالوجی ایکو سسٹم کو عالمی سرمایہ کاری اور شراکت داری کی بھرپور توجہ حاصل ہو رہی ہے۔

یہ کامیاب معاہدہ پاکستان کی ٹیکنالوجی صلاحیتوں اور اے آئی شعبے میں تیزی سے ابھرتی جدت کا عکاس ہے۔

ورچوئنز اے آئی کے بانی راحیل احمد کے مطابق یہ خریداری واضح ثبوت ہے کہ پاکستانی اے آئی ٹیلنٹ عالمی معیار کی ٹیکنالوجی تخلیق کر کے عالمی ٹیک کمپنیوں میں قائدانہ کردار ادا کر رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں اے آئی انقلاب، پی ٹی سی ایل لے آیا جدید ٹیکنالوجی کے عملی مظاہرے

بین الاقوامی کمپنیوں کی بڑھتی دلچسپی پاکستان کے ڈیجیٹل مستقبل اور تکنیکی استعداد پر مضبوط اعتماد کا مظہر ہے۔

ایس آئی ایف سی کےجامع اصلاحاتی اقدامات کی بدولت پاکستان کا ٹیکنالوجی شعبہ عالمی جدت اور سرمایہ کاری میں نمایاں مقام حاصل کر رہا ہے۔



Source link

اپنا تبصرہ لکھیں