Sub-Categoryرہنمائی کے تحت

🏠 کرایہ داروں کی رہنمائی

Renting in the UK · Tenancy agreements، deposits، repairs، housing benefits، اور HMO

6

کل گائیڈز

2026

Renting Laws

6+

Helplines

10 min

Avg. Read Time

برطانیہ میں کرایہ دار بننا: مکمل گائیڈ 2026
مکمل گائیڈ

برطانیہ میں کرایہ دار بننا: مکمل گائیڈ 2026

خلاصہ: برطانیہ میں کرایہ پر رہنا کافی آسان ہے — بشرطیکہ آپ اپنے قانونی حقوق جانیں۔ Tenancy agreement، deposit scheme، inventory checks، اور eviction rules کی سمجھ بوجھ آپ کو ہزاروں پاؤنڈ بچا سکتی ہے۔

کامران یوسف·5 مئی 2026·12 منٹ

تمام گائیڈز

5 / 5
Deposit Dispute: کرایہ کی امانت واپس نہ ملے تو کیا کریں؟
اہم گائیڈ

Deposit Dispute: کرایہ کی امانت واپس نہ ملے تو کیا کریں؟

Move-out کے بعد landlord deposit واپس نہیں کر رہا؟ یہ تفصیلی گائیڈ آپ کو امانت واپس لینے کا قانونی طریقہ بتاتی ہے۔

9 منٹ·3 مئی 2026
مزید پڑھیں
Tenancy Agreement سمجھیں: ہر شق کا مطلب اردو میں
مکمل گائیڈ

Tenancy Agreement سمجھیں: ہر شق کا مطلب اردو میں

Tenancy agreement میں لگی ہر شق کا مطلب اردو میں سمجھیں۔ Break clause، pets policy، joint tenancy، اور دیگر اہم شقیں۔

10 منٹ·1 مئی 2026
مزید پڑھیں
Housing Benefits اور UC Housing Element: کرایہ کی مدد کیسے حاصل کریں؟
مکمل گائیڈ

Housing Benefits اور UC Housing Element: کرایہ کی مدد کیسے حاصل کریں؟

Universal Credit کا Housing Element یا Legacy Housing Benefit — کونسی scheme آپ کے لیے ہے، کتنی مدد ملے گی، اور درخواست کا طریقہ کار۔

11 منٹ·28 اپریل 2026
مزید پڑھیں
Property Repairs اور Maintenance: Landlord کی ذمہ داری کیا ہے؟
اہم گائیڈ

Property Repairs اور Maintenance: Landlord کی ذمہ داری کیا ہے؟

Geyser ٹوٹ گیا، heater نہیں چل رہا، یا plumbing leaked؟ یہ گائیڈ بتاتی ہے کہ کونسی repairs landlord کی ذمہ داری ہیں اور آپ کیا کر سکتے ہیں۔

9 منٹ·25 اپریل 2026
مزید پڑھیں
HMO (House in Multiple Occupation): Shared Living Guide برائے پاکستانی طلباء
طلباء گائیڈ

HMO (House in Multiple Occupation): Shared Living Guide برائے پاکستانی طلباء

طلباء اور young professionals کے لیے HMO میں رہنا ایک affordable option ہے۔ یہ گائیڈ HMO rules، license check، اور shared living tips بتاتی ہے۔

8 منٹ·22 اپریل 2026
مزید پڑھیں

آپ کے بنیادی حقوق

  • Written tenancy agreement ضروری ہے
  • Deposit scheme میں امانت جمع ہوگی
  • Landlord repairs کی ذمہ داری رکھتا ہے
  • Eviction صرف valid legal ground پر
  • Pets رکھنے کا حق (valid reason کے بغیر انکار ممنوع)
  • Rent increase صرف سال میں ایک بار

ہنگامی ہیلپ لائن

Shelter

0808 800 4444

24/7 رہائسی ایمرجنسی

Citizens Advice

0800 144 8848

مفت رہائسی مشورہ

Gas Safe

0800 408 5500

گیس ہنگامی صورت حال

کرایہ دار چیک لسٹ

Move-in سے لے کر move-out تک ہر قدم کی یاد دہانی کے لیے ہماری چیک لسٹ download کریں۔