ان کے قریبی درخت پر ان طوطوں کا بسیرا ہے، مگر وہ دانہ چگنے رضا صاحب کے گھر ہی آتے ہیں
ضعیف ہو کر بھی میں نے سماجی اور تعلیمی اداروں کی مدد کرنا جاری رکھا اور اپنے بھائی کی وفات کے بعد ان کے مقصد کو لے کر چلتی رہی
قطار میں کھڑے لوگوں کا جی بہلانے کیلئے ایک سیاہ فام شخص اپنے کرتب دکھا رہا تھا․․․․میوزک بج رہا تھا اور کرتب دکھاتے دکھاتے لوگوں سے روپے بھی بٹور رہا تھا
ثمرہ نے ہنس کر ماں کو دیکھا اور بیٹی کو کتنے دنوں کے بعد یوں کھل کر ہنستا دیکھ کر ریحانہ کی آنکھیں نم ہو گئیں
ہم اگر ذرا سا سمجھداری اور مصلحت سے کام لیں تو ہم احسن انداز سے بھی کسی کی اصلاح کر سکتے ہیں اور دوسرے کی عزت نفس مجروح کئے بغیر اس کو صحیح راہ پر ڈالا جا سکتا ہے
دنیا میں کچھ ایسے پودے بھی ہیں جو گوشت خور ہوتے ہیں․․․اور کیڑوں،مکوڑوں،گرگٹ،مینڈک،چھوٹی چڑیا اور چوہے وغیرہ کو بھی نہیں بخشتے انہیں چٹ کر جاتے ہیں
خونی رشتہ ہو یا غیر کوئی نہیں پوچھتا اس لئے توقع مت رکھیں یہ دنیا ایسی ہی ہے جہاں مطلب ہوتاہے دنیا کھینچی ہوئی وہاں جاتی ہے۔