اسلام آباد اور وانا حملوں میں افغان باشندے ملوث تھے: محسن نقوی

اسلام آباد اور وانا حملوں میں افغان باشندے ملوث تھے: محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دارالحکومت اسلام آباد میں خود کش اور قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے شہر وانا میں کیڈٹ کالج پر حملے کرنے والوں کا تعلق افغانستان سے ہے۔  بدھ کی دوپہر پارلیمان کے مزید پڑھیں

سری لنکا کا دورہ پاکستان جاری رکھنے کا فیصلہ، محسن نقوی کا اظہار تشکر

سری لنکا کا دورہ پاکستان جاری رکھنے کا فیصلہ، محسن نقوی کا اظہار تشکر

سری لنکن کرکٹ بورڈ نے بدھ کی شب پاکستان کی جانب سے سری لنکن کھلاڑیوں کی سکیورٹی اور حفاظت کی یقین دہانی کے بعد ٹیم کو دورہ جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ محسن نقوی نے اپنے ایکس پر جاری مزید پڑھیں

پاکستان پر انحصار کی بجائے متبادل راستے تلاش کریں: افغان حکومت کی تاجروں کو ہدایت

پاکستان پر انحصار کی بجائے متبادل راستے تلاش کریں: افغان حکومت کی تاجروں کو ہدایت

افغانستان میں طالبان حکومت کے نائب وزیرِاعظم برائے اقتصادی امور ملا عبدالغنی برادر نے بدھ کو کابل میں افغان تاجروں کو ہدایت کی کہ وہ پاکستان کے بجائے متبادل تجارتی راستے اور منڈیاں تلاش کریں۔ کابل میں ایک پریس کانفرنس مزید پڑھیں

22 لاکھ افغان وطن واپس، موسم سرما میں سخت حالات کا سامنا ہو گا: اقوام متحدہ

22 لاکھ افغان وطن واپس، موسم سرما میں سخت حالات کا سامنا ہو گا: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے منگل کو خبردار کیا ہے کہ پاکستان اور ایران سے بے دخل کیے گئے 22 لاکھ افغانوں سمیت دنیا بھر میں لاکھوں پناہ گزین اور بے گھر افراد رواں سال موسم سرما میں سخت حالات کا سامنا مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس میں ’تاریخی ملاقات‘ کے بعد شام داعش مخالف اتحاد میں شامل

وائٹ ہاؤس میں ’تاریخی ملاقات‘ کے بعد شام داعش مخالف اتحاد میں شامل

صدر احمد الشرع کی وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے تاریخی ملاقات کے چند گھنٹے بعد شام  نےعالمی شدت پسند تنظیم داعش کے خلاف عالمی اتحاد میں شامل ہونے کا اعلان کیا ہے۔ 43  سالہ احمد الشرع کا مزید پڑھیں

کیڈٹ کالج وانا پر حملہ کرنے والے دو عسکریت پسند مارے گئے: پاکستان فوج

کیڈٹ کالج وانا پر حملہ کرنے والے دو عسکریت پسند مارے گئے: پاکستان فوج

پاکستان فوج نے پیر کو ایک بیان میں بتایا کہ سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے ضلعی مرکز وانا میں کیڈٹ کالج وانا پر حملہ کرنے والے دو عسکریت پسندوں کو مار دیا۔ پاکستان فوج کی شعبہ تعلقات عامہ کے مزید پڑھیں

شامی صدر احمد الشرع کا پہلا سرکاری دورہ امریکہ، ٹرمپ سے ملاقات آج

شامی صدر احمد الشرع کا پہلا سرکاری دورہ امریکہ، ٹرمپ سے ملاقات آج

شامی صدر احمد الشرع  آج (پیر کو) کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔ احمد الشرع  نے طویل عرصے پر ملک میں برسراقتدار بشار الاسد کو اقتدار سے ہٹا کر گذشتہ سال ملک کی باگ مزید پڑھیں