بھارتی خلائی جہاز ’منگل یان‘ نے کام شروع کر دیا

بھارتی خلائی جہاز ’منگل یان‘ نے کام شروع کر دیا

بھارت کے مقامی میڈیا کے مطابق خلائی جہاز ’منگل یان‘ نے بدھ کو کامیابی کے ساتھ مریخ کے مدار میں پہنچنے کے بعد سیارے کی تصاویر بنانے کے ساتھ کام شروع کر دیا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں